لاہور سے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, سجادہ نشین امیر ملت کی تبلیغی وروحانی سرگرمیاں جامع مسجد صدیقیہ حسینیہ علی حسین آباد نزد باٹا فیکٹری ملتان روڈ لاہور پر سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے جمعہ پڑھایا اور خصوصی خطاب بھی فرمایا موضوع: عقیدہ ختم نبوت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم