ملتان سے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, سجادہ نشین امیر ملت کی تبلیغی وروحانی سرگرمیاں زکریا ٹاؤن ججز کالونی ملتان میں سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب حاجی محمد امجد جماعتی صاحب کے گھر پر تشریف فرما ہیں حاجی محمد امجد جماعتی صاحب اور ان کے برادران نے استقبال کیا