لاہور سے

کانا کاچھا نزد کاہنہ میں ایک عظیم الشان سالانہ محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے فرمائی

پیر سید علی حیدر حسین شاہ جماعتی صاحب نے شرکت فرمائی

اپنا تبصرہ لکھیں