لندن سے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, سجادہ نشین امیر ملت کی تبلیغی وروحانی سرگرمیاں اللہ پاک کے فضل و کرم سے یوکے کے تبلیغی دورے کے بعد سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب یورپ کے تبلیغی دورے کے سلسلہ میں اٹلی کے لئے لندن کے ھیتھروں ایئرپورٹ سے روانہ