لندن سے

مغربی لندن کے شہر ھنسلو میں چوہدری کالا خان جماعتی صاحب کے گھر پر ایک عظیم الشان محفل بعنوان تاجدار ختم نبوت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا انعقاد کیا گیا ہے جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے فرمائی

اس موقع پر قبلہ پیر صاحب نے یاران طریقت کو سلسلہ عالیہ نقشبندیہ جماعتیہ میں داخل کیا

اپنا تبصرہ لکھیں