لندن سے

مشرقی لندن کے شہر پلمسٹیڈ میں محمد شاہد جماعتی صاحب اور محمد ابرار جماعتی صاحب کے گھر پر ایک محفل میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے فرمائی

علامہ محمد تبسم بشیر اویسی صاحب اور حافظ حافظ شفیق جماعتی صاحب بھی موجود

اپنا تبصرہ لکھیں