لندن سے

مشرقی لندن کے شہر لیٹن کی جامع مسجد میں ایک عظیم الشان ماہانہ گیارہویں شریف بسلسلہ عرس مبارک حضور غوث الاعظم سیدنا شیخ عبد القادد جیلانی رضی اللہ تعالٰی عنہ کا انعقاد کیا گیا ہے جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین حضرت امیر امیر پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب فرما رہے ہیں

علامہ محمد تبسم بشیر اویسی صاحب اور حافظ محمد شفیق جماعتی صاحب بھی موجود

اپنا تبصرہ لکھیں