کوونٹری سے

المدینہ سینٹرل مسجد اینڈ انسٹیٹیوٹ میں ایک عظیم الشان 10 ویں محفل عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے فرمائی

اپنا تبصرہ لکھیں