کوونٹری سے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, سجادہ نشین امیر ملت کی تبلیغی وروحانی سرگرمیاں المدینہ سینٹرل مسجد اینڈ انسٹیٹیوٹ میں ایک عظیم الشان 10 ویں محفل عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے فرمائی