کوونٹری سے

المدینہ سینٹرل مسجد اینڈ انسٹیٹیوٹ سے ایک عظیم الشان 10 واں سالانہ جلوس بسلسلہ جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا انعقاد کیا گیا ہے جس کی قیادت سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب فرما رہے ہیں

اپنا تبصرہ لکھیں