کوونٹری سے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, سجادہ نشین امیر ملت کی تبلیغی وروحانی سرگرمیاں المدینہ سینٹرل مسجد اینڈ انسٹیٹیوٹ سے ایک عظیم الشان 10 واں سالانہ جلوس بسلسلہ جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا انعقاد کیا گیا ہے جس کی قیادت سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب فرما رہے ہیں