ہیلی فیکس سے

یارکشائر کے شہر ہیلی فیکس کے ادارہ ال جامع الزہراء سے ایک عظیم الشان سالانہ جلوس بسلسلہ جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا انعقاد کیا گیا جس کی قیادت سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے فرمائی

جلوس کے اختتام پر قبلہ پیر صاحب نے تمام عالم اسلام بالخصوص فلسطین اور کشمیر کے بہن بھائیوں کے لئے دعا فرمائی

زیر اہتمام: شاہ ولایت فاؤنڈیشن یو کے

اپنا تبصرہ لکھیں