جامعہ مسجد سیدہ فاطمتہ الزہرہ سلام اللہ علیہا
ریوینیو سو سائٹی بی بلاک لاہور میں گزشتہ شب عظیم الشان
تاجدارِ ختمِ نبوّت گولڈن جوبلی کانفرنس کا خوبصورت انعقاد
جس کی صدارت مسند نشین خانقاہ عالیہ حضور امیر ملت عالمی مبلغ اسلام محافظ عقیدہ تاجدارِ ختمِ نبوت مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی زیدہ شرفُہٗ
نے فرمائی اور عقیدہ تاجدارِ ختمِ نبوت کی اہمیت کے حوالے سے صدارتی خطبہ ارشاد فرمایا
جب کے خصوصی شرکت صاحبزادہ والا شان پیر سید علی حیدر حسین شاہ صاحب جماعتی نے کی
کانفرنس سے پیر سید رضا حیدر شاہ صاحب
علامہ ڈاکٹر محمد عمر حیات بوسن
پروفیسر راؤ ارتضیٰ اشرفی
علامہ محمد شیر احمد
علامہ محمد اشرف سراجوی
علامہ زاکر الحسن حیدری
نے عقیدہ ختمِ نبوت کے عنوان پر خطاب کیا
کانفرنس میں کثیر تعداد میں میں
علمائے اکرام و عوام اہلسنت نے شرکت کی
کانفرنس تاجدارِ ختمِ نبوّت زندہ باد زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی
کانفرنس کے اختتام پر قبلہ حضور مہرالملت پیر صاحب نے خصوصی دعا فرمائی


























