گجرات سے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, سجادہ نشین امیر ملت کی تبلیغی وروحانی سرگرمیاں فیروز آباد گجرات میں سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے محمد عمر آصف جماعتی صاحب کا نکاح پڑھایا اور ڈھیروں دعاؤں سے بھی نوازا