اللہ پاک کے فضل و کرم سے یوکے و یورپ کے تبلیغی دورے کے بعد سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب پاکستان پہنچ گئے ہیں
پیر سید علی حیدر حسین شاہ جماعتی صاحب پیر سید احسن شاہ گیلانی صاحب، حافظ محمد شفیق جماعتی صاحب، محمد قاسم علی جماعتی صاحب و دیگر نے قبلہ پیر صاحب کا استقبال کیا








