لندن سے

اللہ پاک کے فضل و کرم سے یوکے و یورپ کے تبلیغی دورے کے بعد سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب لندن کے ھیتھروں ایئرپورٹ سے پاکستان کے لئے روانہ

چوہدری محمد کالا خان جماعتی صاحب، چوہدری محمد طارق محمود جماعتی صاحب، حاجی محمد اعظم جماعتی صاحب، محمد ذبید خان جماعتی صاحب، محمد جاوید جماعتی صاحب، چوہدری محمد دانیال طارق جماعتی صاحب، محمد زین العابدین جماعتی صاحب اور محمد مسعود جماعتی صاحب قبلہ پیر صاحب کو الوداع کرتے ہوئے

اپنا تبصرہ لکھیں