برمنگھم سے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, سجادہ نشین امیر ملت کی تبلیغی وروحانی سرگرمیاں گزشتہ شب کو برمنگھم میں برٹش پاکستانی فورم کے زیر اہتمام اسلامی جمہوریہ پاکستان کے 75 وی یوم آزادی کے موقع پر ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت و خصوصی خطاب و دعا سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے فرمائی