اوسقاکی سنٹر آگسبرگ جرمنی میں ایک عظیم الشان شہداء کربلا کانفرنس و استحکام پاکستان کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ہے جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے فرمائی
خصوصی شرکت و خطاب پیر سید صباحت الحسن شاہ صاحب (میلان اٹلی) علامہ محمد وقاص نقشبندي صاحب (میلان اٹلی) حافظ محمد عامر جماعتی صاحب(جرمنی)










