میلان سے

گزشتہ شب کو پیر سید صباحت حسین شاہ صاحب کے گھر پر سید الشہدا نواسہ رسول امام عالی مقام سیدنا حضرت امام حسین علیہ السلام و شہداء کربلا کی بارگاہ میں ختم شریف کا انعقاد کیا گیا جس میں سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے خصوصی دعا فرمائی

اپنا تبصرہ لکھیں