بریشیا سے

زیب سجادہ آستانہ عالیہ شہنشاہ ولایت گجرات پیر سید رفاقت حسین شاہ جماعتی صاحب کی رہائش گاہ پر ایک عظیم الشان محفل ذکر اہلبیت علیہم السلام کا انعقاد کیا گیا ہے جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے فرمائی

اپنا تبصرہ لکھیں