میلان سے

محمد ذوالفقار جماعتی صاحب کے گھر پر ایک محفل ذکر امام عالی مقام سیدنا حضرت امام حسین علیہ السلام کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے فرمائ

اپنا تبصرہ لکھیں