میلان سے

اللہ پاک کے فضل و کرم سے یورپ کے تبلیغی دورے کے سلسلہ میں سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب اٹلی کے شہر میلان پہنچ گئے ہیں جہاں پیر بھائیوں اور یاران طریقت نے قبلہ پیر صاحب کا استقبال کیا

اپنا تبصرہ لکھیں