لندن سے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, سجادہ نشین امیر ملت کی تبلیغی وروحانی سرگرمیاں سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب مغربی لندن کے شہر ھنسلو میں چوہدری کالا خان جماعتی صاحب کے گھر پر تشریف فرما ہوئے قبلہ پیر صاحب کے اعزاز میں ناشتہ پیش کیا گیا