لندن سے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, سجادہ نشین امیر ملت کی تبلیغی وروحانی سرگرمیاں اللہ پاک کے فضل و کرم سے ڈنمارک کے تبلیغی دورے کے بعد سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب لندن پہنچ گئے ہیں محمد ذبید خان جماعتی صاحب اور محمد جاوید جماعتی صاحب نے قبلہ پیر صاحب کا استقبال کیا