برمنگھم سے

ادارہ منہاج القرآن برمنگھم میں ایک محفل پاک برائے ایصال ثواب والدین ڈاکٹر عبد الصبور صاحب کا انعقاد کیا گیا ہے جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے فرمائی

اپنا تبصرہ لکھیں