جامع مسجد امیر ملت میں ایک عظیم الشان سالانہ عرس مبارک حضور فخر ملت پیر سید افضل حسین شاہ جماعتی صاحب کا انعقاد کیا گیا ہے جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب فرما رہے ہیں
سجادہ نشین اجمیر شریف پیر سید بلال حسین شاہ چشتی صاحب نے خصوصی شرکت فرمائی، پیر سید رشید حسین شاہ ترمذی جماعتی صاحب بھی تشریف فرما ہوئے












