سیالکوٹ سے

گاؤں کچھی ماند بجوات میں سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب حاجی محمد مقصود جماعتی صاحب کے گھر پر تشریف فرما ہوئے جہاں ختم پاک منعقد ہوا اور قبلہ پیر صاحب نے دعائے خیر فرمائی

اپنا تبصرہ لکھیں