بڈیانہ سے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, سجادہ نشین امیر ملت کی تبلیغی وروحانی سرگرمیاں بڈیانہ ضلع سیالکوٹ میں سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب صوفی محمد اللہ دتہ واصفی صاحب کی والدہ کے انتقال پر ان سے تعزیت کرتے ہوئے اور ان کی بخشش و مغفرت کیلئے دعا فرماتے ہوئے