مدینہ شریف سے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, سجادہ نشین امیر ملت کی تبلیغی وروحانی سرگرمیاں جماعت منزل مدینہ شریف پر 21 رمضان المبارک یوم شہادت مولائے کائنات حضرت علی المرتضی علیہ السلام کے موقع پر ایک ختم شریف پڑھا گیا زیر صدارت و خصوصی دعا سجادہ نشین حضرت امیر ملت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب