برمنگھم سے

گزشتہ شب 3 رمضان المبارک یوم وصال سیدہ النساء العالمین سیدہ فاطمہ الزہراء سلام اللہ علیہا کے موقع پر سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب کی صدارت میں جامع مسجد امیر ملت پر افطار کے وقت ختم پاک منعقد کیا گیا