تحصیل و ضلع قصور سے

حاجی میرج ہال ، کیپٹن نسیم حیات روڈ قصور پر ایک عظیم الشان 4 ویں سالانہ محفل ذکر پاک حضرت امام ابو عبد اللہ الحسین علیہ السلام کا انعقاد کیا گیا ہے جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب فرما رہے ہیں

اپنا تبصرہ لکھیں