گزشتہ روز بریڈفورڈ میں سادات کرام کے اعزاز میں عید ملن تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں بطور مہمان خصوصی سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب تشریف فرما ہوئے
قبلہ پیر صاحب نے اختتام پر دعا فرمائی
زیر اہتمام ۔ پیر سید محمد عرفان شاہ مشہدی صاحب










