برمنگھم سے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تبلیغی وروحانی سرگرمیاں سپارک ہل میں ایک ختم کل شریف برائے ایصال ثواب حاجی محمد حنیف جماعتی صاحب کا انعقاد کیا گیا زیر صدارت سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب