بہادر پورہ تحصیل و ضلع قصور

بہادر پورہ میں ایک ختم شریف برائے ایصال ثواب والدہ مرحومہ و تایا جان مرحوم محمد فیاض جماعتی صاحب کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت و خصوصی دعا سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے فرمائ

اپنا تبصرہ لکھیں