جماعت منزل لاہور سے

آستانہ عالیہ کاظمیہ فیروزیہ، سندھ کے زیب سجادہ نشین پیر سید عثمان شاہ فیروزی صاحب سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب سے ملاقات کرتے ہوئے اور سندھ میں ہونے والی عظیم الشان کانفرنس کے حوالے سے فیروزی صاحب قبلہ پیر صاحب سے مشاورت کرتے ہوئے

اپنا تبصرہ لکھیں