لاہور سے

آج ایگرس ٹاؤن لاہور، رائونڈ روڈ، میں چوہدری محمد سرفراز وڑائچ صاحب کے گھر پر سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب کے اعزاز میں ظہرانہ پیش کیا گیا

قبلہ پیر صاحب نے دعائے خیر فرمائ

اپنا تبصرہ لکھیں