سجادہ نشین و جانشین امیر ملت
حضور قبلہ مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی زیدہ شرفُہٗ الکریم
کی جامعہ مسجد چراغِ مدینہ پاکیزہ کالونی مین کھارا روڈ قصور میں خطبہ جمعتہ المبارک کے سلسلہ میں تشریف آوری کے موقع پر عکسبند دلفریب روحانی مناظر
روحانیت سے بھرپور اجتماع جمعتہ المبارک میں کثیر تعداد میں یاران طریقت و جملہ احبابِ محبت نے حضور قبلہ مہرالملت پیر صاحب کی امامت میں نماز جمعہ ادا کرنے کی سعادت حاصل کی











