لاہور سے گزشتہ روز

حضور قبلہ عالمی مبلغ اسلام مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی
دامت برکاتہم القدسیہ
مرکزی سجادہ نشین خانقاہ عالیہ حضور امیر ملت علی پور سیداں شریف
کی صدارت میں قصر امین میرج ہال اتحاد کالونی علامہ اقبال ٹاؤن لاہور میں منعقدہ خوبصورت محفلِ معراج مصطفیٰ ﷺ و میلاد مرتضٰی علیہ السلام کے عکسبند کیئے گئے روحانی دلفریب مناظر
معراجِ مصطفیٰ ﷺ و میلاد مرتضٰی کی مناسبت سے حضور قبلہ مہرالملت پیر صاحب نے
مَواعِظِ حَسَنَہ ارشاد فرمائے
صاحبزادہ پیر سید علی حیدر حسین شاہ صاحب جماعتی کی بھی جلوہ گری اور خطاب دلنواز
کثیر تعداد میں یاران طریقت و معروف سماجی شخصیات کی شرکت
اختتام محفل پر قبلہ حضور مہرالملت پیر صاحب نے یاران طریقت عالم اسلام بالخصوص مملکت خدادا پاکستان کے لیئے خصوصی دعا فرمائی
بعد ازاں کثیر تعداد میں احبابِ محبت نے قبلہ حضور مہرالملت پیر صاحب کے دست حق پرست پر بیعت کا شرف حاصل کیا

اپنا تبصرہ لکھیں