علی پور سیداں شریف سے

مرکز روحانیت خانقاہ عالیہ حضور امیر ملت علی پور سیداں شریف پر منعقدہ
عظیم الشان معراج مصطفیٰ ﷺ
و میلاد مرتضٰی علیہ السلام کانفرنس کے عکسبند دلفریب مناظر
عظیم الشان کانفرنس کی صدارت
حقیقی وارث مسند و فیضانِ حضور امیر ملت منبع رشد و ہدایت
حضور قبلہ مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی زیدہ شرفُہٗ الکریم
مسند نشین خانقاہ عالیہ حضور
امیر ملت علی پور سیداں شریف
نے فرمائی
صاحبزادہ پیر سید محمد حسان حسین شاہ صاحب جماعتی بھی موجود
علماء و مشائخ سمیت
کثیر تعداد میں یاران طریقت و جملہ احبابِ محبت حاضر ہوئے
اختتام محفل پر حضور قبلہ مہرالملت پیر صاحب نے خصوصی دعا فرمائی

اپنا تبصرہ لکھیں