جماعت منزل لاہور سے

سجادہ نشین و جانشین حضور امیرِ ملت
حضور قبلہ مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی زیدہ شرفُہٗ الکریم
کے ساتھ سعادتِ ملاقات کے لیئے
فیصل آباد سے خادم حضور مہرالملت جناب محمد عباس جماعتی صاحب اور چیف ایڈیٹر روزنامہ قدامت گلزار مصطفائی صاحب حاضر ہوئے

اپنا تبصرہ لکھیں