برمنگھم برطانیہ سے

سجادہ نشین و جانشین حضور امیرِ ملت قبلہ حضور مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی دامت برکاتہم القدسیہ نے جامعہ مسجد امیر ملت برمنگھم برطانیہ میں جمعتہ المبارک کا خطبہ ارشاد فرمایا
کثیر تعداد میں یاران طریقت نے قبلہ حضور مہرالملت پیر صاحب کی امامت میں نمازِ جمعہ ادا کرنے کی سعادت حاصل کی
نمازِ جمعہ کے بعد ختمِ خواجگان کا انعقاد بھی کیا گیا

اپنا تبصرہ لکھیں