حضور قبلہ مہرالملت آفتابِ طریقت و ماہتاب شریعت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی زیدہ مجدہ الکریم مرکزی سجادہ نشین خانقاہ عالیہ حضور امیر ملت علی پور سیداں شریف کی صدارت میں
پیر سید رفاقت حسین شاہ صاحب
کی رہائش گاہ میں
میلاد مصطفیٰ ﷺ کانفرنس کے خوبصورت انعقاد کے موقع پر عکسبند کیئے گئے خوبصورت مناظر












