برمنگھم سے

جامع مسجد امید ملت برمنگھم میں ایک عظیم الشان 49 ویں سالانہ تاجدار ختم نبوت کانفرنس بر موقع عرس مبارک حضور امیر ملت پیر سید جماعت علی شاہ صاحب محدث علی پوری رحمت اللہ علیہ کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے فرمائ

برطانیہ یورپ و پاکستان سے مشائخ عظام علماء کرام ثناء خوان مصطفی اور عوام الناس نے کثیر تعداد میں شرکت فرمائ

اپنا تبصرہ لکھیں