بریڈفورڈ سے

یوکے کے شہر بریڈفورڈ میں حاجی محمد ظہور جماعتی صاحب کے گھر پر ایک عظیم الشان سالانہ محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے فرمائی

اپنا تبصرہ لکھیں