کوہاٹ سے

حضور قبلہ عالمی مبلغ اسلام سیدی و مرشدی محافظ عقیدہ تاجدارِ ختمِ نبوت مہرالملت الحاج الحافظ
پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی دامت برکاتہم القدسیہ
مرکزی سجادہ نشین
مرکز روحانیت درگاہ عالیہ حضور قبلہ عالم
امیر ملت علی پور سیداں کی
دربار عالیہ حضرت خواجہ زندہ پیر رحمتہ اللہ علیہ گھمکول شریف کوہاٹ پر تشریف آوری
حضرت خواجہ زندہ پیر کے لخت جگر پیر حبیب اللہ شاہ صاحب کے والدِ گرامی معروف روحانی شخصیت حضرت پیر منور بادشاہ صاحب رحمتہ اللہ علیہ کی رحلت پر قبلہ حضور مہرالملت پیر صاحب کی سجادہ نشین گھمکول شریف پیر حبیب اللہ شاہ صاحب کے ساتھ اظہارِ تعزیت و فاتحہ خوانی اور بلندی درجات کے لیے خصوصی دعا
اس موقع پر مختلف آستانوں کے
سجادہ نشین و نمائندگان بھی شریک تھے

اپنا تبصرہ لکھیں