لاہور سے

ایوان کارکنان تحریک پاکستان، مادر ملت پارک، شاہراہ قائد اعظم لاہور میں ایک عظیم الشان خصوصی نشست بعنوان “تحریک پاکستان میں حضرت امیر ملت پیر سید جماعت علی شاہ صاحب محدث علی پوری رحمتہ اللہ علیہ کا کردار” کا انعقاد کیا گیا ہے جس کی صدارت سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے فرمائی

اس تقریب میں ملک بھر سے کثیر تعداد میں مشائخ عظام و علماء کرام نے شرکت فرمائی

بتعاون: نظریہ پاکستان ٹرسٹ/ محمد عثمان جماعتی صاحب

اپنا تبصرہ لکھیں