اٹلی سے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, سجادہ نشین امیر ملت کی تبلیغی وروحانی سرگرمیاں اٹلی کے شہر میلان کی جامع مدنی مسجد سولارو میں سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے جمعہ پڑھایا اور خصوصی خطاب بھی فرمایا بعنوان تحفظ عقیدہ ختم نبوت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم