برمنگھم سے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, سجادہ نشین امیر ملت کی تبلیغی وروحانی سرگرمیاں 77 وی جشن آزادی کے موقع پر برمنگھم میں طاہر علی صاحب کو ممبر آف پارلیمنٹ منتخب ہونے پر ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں بطور مہمان خصوصی سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے شرکت فرمائی