لندن سے

گزشتہ شب کو مشرقی لندن کے شہر لیٹن کی جامع مسجد میں ایک عظیم الشان محفل ذکر اہلبیت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے فرمائی

اپنا تبصرہ لکھیں