قصور سے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, سجادہ نشین امیر ملت کی تبلیغی وروحانی سرگرمیاں پانڈوکی قصور میں ایک عظیم الشان سالانہ عرس مبارک حضرت سید محمد درویش شاہ صاحب رحمتہ اللہ علیہ والد ماجد بابا بلھے شاہ رحمتہ اللہ علیہ کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے فرمائی